مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 36 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کی شکار بس میں پاکستان اور افغانستان کے شہری سوار تھے جو غیرقانونی طریقے سے ترکی میں داخل ہوئے تھے ۔
ترکی میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 36 زخمی ہوگئے۔
News ID 1879707
آپ کا تبصرہ